حیدرآباد۔18ستمبر(اعتماد نیوز) صدر چین زی جن پنگ نے آج کہا کہ ہندوستان
مختلف تہذیبوں کا مرکز ہے۔ دہلی کے حیدرآباد ہاؤز میں انہوں نے میڈیا سے
بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے
درمیان کئی تجاتی اور صنعتی معاہدات
ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ہندسوتان اور چین ترقی حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس
موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ممکنہ حد تک جلد از جلد چین کے دورہ
کی دعوت دی۔